Homeخبریںتربت فوجی کیمپ کی چوکی پر دستی بم حملہ کی ذمہداری قبول...

تربت فوجی کیمپ کی چوکی پر دستی بم حملہ کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں  فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بیس جنوری کو چار بجکر بیس منٹ پر تربت کے علاقے آبسر میں مین فوجی کیمپ کے مورچے پر دستی بم سے حملہ کیا،جس سے فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version