یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںتربت :فورسز کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ،دو افراد زخمی

تربت :فورسز کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ،دو افراد زخمی

کیچ (ہمگام نیوز)تربت میں ایف سی کی گاڈی پر دستی بم سے حملہ ، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق تربت شہر میں واقع نیشنل بینک کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

زرائع کے مطابق دھماکے کے بعد قابض فورسز نے شدید فائرنگ کی، جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جبکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز