سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںتربت قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز پر دو الگ الگ حملوں میں دو...

تربت قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز پر دو الگ الگ حملوں میں دو اہلکار ہلاک,کیپٹن زخمی

 

تربت ( ہمگام نیوز) عبدوئی اور زامران کے سرحدی علاقوں میں سیکورٹی فورسزپر الگ الگ حملہ میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ کیپٹن زخمی، ذرائع کے مطابق عبدوئی زامران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے اہلکار سپاہی وحید احمد ہلاک جبکہ تحصیل بلیدہ زامران کےعلاقے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سپاہی محمد عثمان ولد لیاقت علی سکنہ نوشہروزفیروز سندھ ہلاک جبکہ کیپٹن علی زین زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز