تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار اہلکار ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگئے
پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مصالحہ مارکیٹ سبزی منڈی میں فائرنگ کرکے ایف سی کے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا.
ہلاک ایف سی اہلکار کی شناخت مدثر کے نام سے ہوئی ہے
مسلح افراد کی فائرنگ کی زد میں آکر ایک عام شہری بنام عابد امین ولد محمد علی سکنہ دشتی بازار زخمی ہوگیا۔