Homeخبریںتربت نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

تربت نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

تربت ( ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق تربت کے علاقے سنگانی سر نامعلوم موٹرسائیکل افراد کی فائرنگ ایک شخص جانبحق ایک زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق تربت سنگانی سر دونوں میڈیکل سٹور پر بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی امتیاز ولد لیاقت سکنہ سنگانی سر جاں بحق اور احسن ولد لیاقت زخمی ہوگئے
زخمی کو DHQ تربت اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Exit mobile version