دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںتربت: پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ

تربت: پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے زریں بگ کے مقام پر پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے پر زریں بگ کراس کے مقام پر حملہ کیا ،مقامی ذرائع کے مطابق حملہ شدید تھا شدید فائرنگ کے ساتھ دھماکوں کی آواز سے پورا علاقہ گھونج اٹھا ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز