شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںتربت کے علاقے میں گولہ باری سے دو بلوچ بچے زخمی

تربت کے علاقے میں گولہ باری سے دو بلوچ بچے زخمی

 کوئٹہ (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے تمپ میں مارٹر گولہ پھٹنے دو بلوچ بچے زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی رات کو تربت کے علاقے تمپ میں قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے فائر کیے گئے مارٹر گولے پھٹنے سے 11سالہ بچہ منہاس اور 8سالہ نصرت زخمی ہوگئے۔ دونوں کوفوری طورپر ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز