استنبول: (ہمگام نیوز) ترکیہ خفیہ ایجنسیMIT نے شام کے علاقے عین العرب میں نقطہ آپریشن کر کے گرد وحیدہ اتالائے کو غیر فعال کر نے کو دعوی کیا۔
 ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے شام میں پوائنٹ آپریشن کر کے، علیحدگی پسند تنظیم PKK/YPG-YPJ کی عین العرب کے لئے نام نہاد ذمہ دار، وحیدہ اتالائے المعروف “سورہن چیلے” کو غیر فعال کر دیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق وحیدہ اتالائے MIT کے ترجیحی ہدف کی فہرست میں شامل تھی اور عراق اور شام میں گوریلا کاروئیوں کر رہی تھی۔وحیدہ اتالائے کو شام میں د تنظیم PKK/YPG کی عورتوں کی شاخ YPJ میں ایک اہم حیثیت حاصل تھی۔ وہ 2006 میں تنظیم میں شامل ہوئی اور اس عرصے میں اس نے ترک سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کاروائیوں میں حصّہ لیا۔