Homeخبریںترکی: فوجی طیارہ حادثے کا شکار، ساتھ فوجی اہلکار ہلاک

ترکی: فوجی طیارہ حادثے کا شکار، ساتھ فوجی اہلکار ہلاک

ترکی: فوجی طیارہ حادثے کا شکار، ساتھ فوجی اہلکار ہلاک

انقرہ (ہمگام نیوز) سروے کیلئے نکلا ترکی کا فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہونے 2 پائیلیٹ سمیت 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ترک وزارت داخلہ کے مطابق فوجی سروے کےلئے نکلا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے باعث دو پائلٹس سمیت 7 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے، طیارہ پیر کے روز سے اپنے مشن پر تھا۔
طیارے کو حادثہ مشرقی صوبے وان میں پیش آیا، ترک حکام نے حادثے کی جگہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Exit mobile version