Homeخبریںترک بارڈر فورسز کی فائرنگ سے غیر قانونی طور پر ترکی جاتے...

ترک بارڈر فورسز کی فائرنگ سے غیر قانونی طور پر ترکی جاتے ہوئے تین پاکستانی ہلاک

 

استنبول(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تین پاکستانی غیرقانونی طور پر ڈنکی کے ذریعے یورپ جانے کی کوشش میں ترکی داخل ہورہے تھے، ماکو پہاڑی کے مقام پر پہنچنے کے بعد ترک بارڈر پر تعینات سکیورٹی فورسز نے ان پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں تینوں افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق پنجاب گوجرہ سے ہے جن میں سے ایک کی شناخت علی رضا کے نام سے ہوئی ہے۔

 

Exit mobile version