پنجگور (ھمگام نیوز) پنجگور کے علاقے تسپ میں نامعلوم گاڑی سواروں نے ایک شخص کو اغوا کر کے لے گئے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق ان کی شناخت سنجر والد وزیر احمد نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سنجر بلوچ تسپ میں نائی کی دکان میں کام کرتے تھے کہ انہیں گن پوائنٹ پر اپنے گاڑی میں سوار کر کے لے
حجام کی دکان میں بیٹھا ہوا تھا کہ نامعلوم گاڑی سوار آئے اور انہیں لے گئے تا حال ان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ مسلح گاڈی سواروں کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ گروہ سے ہے۔