Homeخبریںتفتان ـ قابض پاکستانی ایف سی کے ہاتھوں زخمی طالب...

تفتان ـ قابض پاکستانی ایف سی کے ہاتھوں زخمی طالب علم شہید

تفتان ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تفتان قابض پاکستانی ایف سی ریفلرز کے ہاتھوں زخمی ہونے والا نوکنڈی کے رہائشی و گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نوکنڈی کے طالب علم صابر علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ـ

Exit mobile version