تمبو(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی چھتر کے مقام میں غیرت کے نام پر فائرنگ خاتون سمیت دو افراد قتل ملزم فرار پولیس کے مطابق چھتر سٹی میں ملزم احسان علی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنے کزن مسمات عمرانہ بی بی اور ملک داد کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر ولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل لیکر سیول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔