سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںتمبو: قبائلی تصادم سے ایک شخص قتل

تمبو: قبائلی تصادم سے ایک شخص قتل

سبی (ہمگام نیوز) تمبو کے علاقے نوتال کے علاقے میں زمین کے تنازعہ پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص قتل۔

نوتال کے علاقے میں مگسی اور لہڑی قبائل کے درمیام تصادم کے نتیجے میں ایک شخص عبدالستار جاں بحق ہوگیا ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا مزید کاروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز