تربت (ہمگام نیوز )تمپ قابض پاکستانی فورسز نے تمپ بازار کے ایک ہوٹل پر چھاپہ ماسٹر بیت اللہ سمیت 2 بلوچ فرزندوں کو گرفتار کیا، ذرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے تمپ کے مین بازار ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر ماسٹر بیت اللہ کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا بیت اللہ ایک اسکول ٹیچر ہیں جو دازن کے رہائشی ہیں بیت اللہ کے ساتھ دو بلوچ فرزند اغواء کیے تھے بعد میں چھوڈ دیے گئے ،بیت اللہ کے گرفتار کرنے کے ردعمل میں تمپ کے عوام نے دکانے بند کیے ایف سی کیمپ کے سامنے دھرانادے رہے ہیں


