کیچ (ہمگام نیوز ) تمپ سے پاکستانی فورسز نے بلوچی زبان کے گلوکار اور بینجو ماسٹر کو حراست میں لیکر نامعلوم پہ منتقل کردیا ۔
اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے تمپ کے علاقے نظرآباد میں ایک گھر پر جارحیت کرتے ہوئے نامور بلوچی زبان کے گلوکار استاد خورشید احمد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام میں منتقل کردیا گیا ۔