Homeخبریںتمپ میں قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں دو نوجوان لاپتہ

تمپ میں قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں دو نوجوان لاپتہ

تمپ (ہمگام نیوز) تمپ سے قابض پاکستانی فورسز نے دو چاچا زاد بھائیوں سدیر ولد رحیم بخش نوید ولد حمید کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیاہے ۔
لواحقین نے انکے جبری گمشدگی کی تصدیق کی ہے ۔ اور مطالبہ کیاہے کہ انھیں باعزت رہا کرکے عدالت میں پیش کریں کہیں ایسا نہ ہو ، زیارت کے واقع کو فوج آئین کو پاوں تلے روند کر نہ دھرائیں ۔

Exit mobile version