دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںتمپ میں مسلح افراد کا فورسز کے کیمپ پر راکٹوں سے حملہ

تمپ میں مسلح افراد کا فورسز کے کیمپ پر راکٹوں سے حملہ

تمپ(ہمگام نیوز) تمپ میں مسلح افراد کا فورسز کے کیمپ پر راکٹوں سے حملہ
اطلاعات کے مطابق فورسز نے بھی جوابی فائرنگ کی۔
تفصیلات کے مطابق آج مغرب کے وقت مسلح افراد نے تمپ ٹیلی فون ایکسچینج پر قائم فورسز کے کیمپ پر راکٹوں و خود کار اسلحہ سے حملہ کردیا, فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری رہنے کی اطلاع موصول ہوئی۔تاہم کسی مصدقہ زرائع سے کسی جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز