تمپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سور کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ آج اتوار کی صبح ساڑھے گیارہ بجے پیش آیا ہے، مقتول کی شناخت احسان شوکت کے نام سے ہوئی ہے، مقتول اپنے اسٹور پر بیٹھا تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے آکر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔