تمپ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 22 نومبر کو ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ رودبن میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر دستی بم حملہ کیا جو کیمپ کے احاطے میں گِر کر دھماکے سے پھٹ گیا۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔