Home خبریں تمپ کے علاقے کوہاڈ میں ایک شخص قتل تمپ کے علاقے کوہاڈ میں ایک شخص قتل 08/11/2024 388 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp تمپ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تمپ کوہاڈ میں مصدق نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش شروع کردی تاہم قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی اوستہ محمد ، دو قبائل میں تصادم ، دو افراد جاں بحق ایرندگان میں علما اور عمائدین کی موجودگی میں دو بلوچ قبائل کے درمیان تنازعات کا تصفیہ ڈیرہ بگٹی میں قابض فوجی کیمپ پر حملے اور اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، بی آر اے سب سوران میں تنازعات کے حل کے اجلاس میں شرکت کے بعد مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ آواران: شدید گرمی اور دباؤ کے باوجود دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے خواتین کا تیسرے روز بھی مختلف مقامات پر دھرنا... آواران، دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے فیملی کی طرف سے احتجاجی دھرنا تیسرے روز جاری قابض پاکستان کے وزیر اعظم نے مقبوضہ بلوچستان میں آزادی پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی۔ کہنوج جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی چابہار میں سکول جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے بلوچ بچے کو اغوا کر لیا۔