Home خبریں تمپ کے علاقے کوہاڈ میں ایک شخص قتل تمپ کے علاقے کوہاڈ میں ایک شخص قتل 08/11/2024 760 Share FacebookXPinterestWhatsApp تمپ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تمپ کوہاڈ میں مصدق نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش شروع کردی تاہم قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR بوستان میں پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے 5 افراد جانبحق جبکہ 4 افراد زخمی ،کچھی میں ایک قتل کہنوج: قابض ایرانی سکیورٹی فورسز کی براہِ راست فائرنگ سے بلوچ سوختبر شہید، گاڑی الٹ گئی آپریشن گوبٹ کے تحت قلات میں قابض فورسز اور قمبر خان کے ڈیتھ سکواڈ سے منسلک اہم کارندہ میرو کو ہلاک کرنے کی ذمہ... سراوان: کوہک کے سرحدی علاقے سے بلوچ سوختبر احمد ایرانمنش قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں حراست کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل قابض پاکستانی فوج کا بلوچستان کچھی اور وڈھ میں 9 مسلح افراد کو ھلاک کرنے کا دعوی بولان ماں 2 بیٹیوں اور بیٹے سمیت شوپر ہاتھوں قتل ،شال خنجر کی وار سے ایک شخص ھلا ک نوشکی مسلح افراد نے موٹرسائیکل سوار کو روک کر قتل کردیا جبری لاپتہ محمد سدیس کے قتل کے کیس میں کمیشن نے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت دیگر... تربت سے کیل کور کے رہائشی 3 نوجوان مسلح گاڑی سواروں ہاتھوں اغوا قلات رات گئے پرنس آغا احمد زئی قافلہ سمیت مسلح افراد کے ناکہ دوران لاپتہ ، نوشکی مسلح افراد کی گرلز کالج میں فائرنگ 3 طالبات زخمی سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچ شہری جاں بحق