یکشنبه, مارچ 9, 2025
Homeخبریںجازموریان سے ایک شخص کی نامعلوم لاش برآمد

جازموریان سے ایک شخص کی نامعلوم لاش برآمد

جازموریان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز منگل کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر جازموریان میں ھلیل روڈ کے پہلے پل کے قریب مقامی لوگوں کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ تاہم اطلاع ملنے تک اس کی شناخت اور کیسے موت ہوئی اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز