یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںجالک میں فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک

جالک میں فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک

دُزاپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر جالک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایرانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز جمعے کو ایرانی زیرِ قبضہ بلوچستان کے شہر جالک میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے ایرانی فورسز دو اہلکار ہلاک کر دیئے۔

سرکاری زرائع ابلاغ نے ان دو اہلکار کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل محسن پودینہ اور لیفٹیننٹ احسان شہرکی کے طور پر کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز