خضدار(ہمگام نیوز )اطلاع کے مطابق 4 مئی 2013 کو جھالاوان ہسپتال خضدار سے جبری لاپتہ کئے گئے حافظ طیب کی خاندان ان کی باحفاظت بازیابی کیلئے کل بروز ہفتہ (4 مئی 2024) خضدار میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔
خضدار کےعوام سے اس مظاہرہ میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔ یہ احتجاج شہید عبدالرزاق چوک پر 4 مئی 2024 کو 3:30 کو ہوگا ، تمام عوام سے اپیل کرتے ہیں وہ اس احتجاج میں شرکت کرتے حافظ طیب کی بازیابی کے لیئے ہمارا ساتھ دیں۔