کوئٹہ (ہمگام نیوز) پانچ سالوں سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ رشید بلوچ کی والدہ اپنے بیٹے کی بازیابی کے انتظار میں شدید ذہنی دباؤ کی وجہ سے گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
واضح رہے کہ جبری لاپتہ رشید بلوچ کی بازیابی کے لیے ان کے لواحقین سمیت وی بی ایم پی مسلسل کوششیں کر رہی ہیں۔