سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںجرمنی میں ایف بی ایم کا سہ روزہ۔احتجاجی دھرنا چینی سفارتخانےکےسامنےجاری

جرمنی میں ایف بی ایم کا سہ روزہ۔احتجاجی دھرنا چینی سفارتخانےکےسامنےجاری

جرمنی(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق فری بلوچستان موومنٹ کا سہ روزہ احتجاجی دھرنا چینی سفارتخانے برلن کے سامنے شروع ۔
سہ روزہ احتجاجی دھرنا جو مسلسل تین روز تک جاری رہے گا
فری بلوچستان موومنٹ کے کارکنوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے ہیں جن پر بلوچ نسل کشی پاکستان چینی گٹھ جوڑ سے سی پیک کے نام پر بلوچ آبادیوں پر ریاستی یلغار کے خلاف نعرہ درج ہیں ۔
فری بلوچستان موومنٹ کے برلن میں چینی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی دھرنے میں دیگر کمیونٹی کے لوگوں نے شرکت کرکے یکجہتی کا مظاہرہ کیا جبکہ اس موقع پر ایک پمفلٹ بھی تقسیم کیا جارہا ہے جس میں بلوچستان میں پاکستانی مظالم سی پیک کے نام پر بلوچ قوم کی نسل کشی پر عوام کو آگاہی دی جارہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز