Homeخبریںجنوبی ایران میں فیکٹری میں دھماکے سے 81 افراد زخمی

جنوبی ایران میں فیکٹری میں دھماکے سے 81 افراد زخمی

تہران (ہمگام نیوز) جنوبی ایران میں پیر کی شام ایک فیکٹری میں دھماکے سے 81 افراد زخمی ہو گئے۔

ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ زیادہ تر افراد سوڈیم کاربونیٹ فیکٹری کے اندر ہونے والے دھماکےکے بعد زہریلی گیس پھیلنے سے متاثر ہوئے۔ دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

Exit mobile version