پنجشنبه, دسمبر 5, 2024
Homeخبریںجنوبی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر حملے میں 4 اہلکار ہلاک کیے

جنوبی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر حملے میں 4 اہلکار ہلاک کیے

وزیرستان(ہمگام نیوز) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

ترجمان نے کہا کہ آج شام 6 بجے کے قریب تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغنہ کے گاوں علی خیل میں تنگی کے مقام پر 12 کمروں پر مشتمل فوجی پوسٹ پر حملہ کیا، جس میں 4 فوجی ہلاک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز