شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںجھاؤ فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیںBLF

جھاؤ فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیںBLF

کوئٹہ( ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بیان جاری کرتے ہوئے جھاؤ میں قائم قابض فورسز چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے آج ضلع آواران میں جھاؤ بگاڑی زیلگ کے فورسز چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا
گہرام بلوچ نے کہا کہ حملے میں قابض فوج کے تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے.
ترجمان نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز