آواران(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے جھاؤ سے قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری اغواء شدہ ایک بلوچ فرزند اللہ بخش ولد شہید موسیٰ سکنہ کورک جھاؤ بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.
یاد رہے کہ اللہ بخش ولد شہید موسی کو قابض پاکستانی فورسز نے 16 اپریل 2019 بروز منگل کو آواران سے زبردستی حراست میں لینے کے بعد جبری اغوا کیا تھا.