جھاؤ( ہمگام نیوز)جھاو کے علاقے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جھاؤ کے علاقے واجہ باغ سے پاکستانی فورسز نے مسلم ولد تاج محمد کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔جو جھاو کے ڈولیجی کے رہائشی ہیں ۔