Homeخبریںجھل مگسی ، دوگروہوں میں تصادم 4 افراد جانبحق

جھل مگسی ، دوگروہوں میں تصادم 4 افراد جانبحق

اوستہ محمد (ہمگـام نیوز) جھل مگسی گوٹھ گھاڑ پنجک میں چانڈرامیہ مگسی کے دو گروہوں میں جھگڑا ہوا، باپ دو بیٹوں سمیت چار افراد قتل ہوگئے جس سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا اسی دوران لیویز موقع پر پہنچ گئی ـ

تفصیلات کے مطابق جھل مگسی بی ایر یا گوٹھ گھاڑہ پنجک کے علاقے میں زمینی تکرار پر چانڈرامہ مگسی قبائل دو گروہ میں جھگڑا چار افراد قتل باپ دو بیٹے قتل امام بخش اس کے بیٹے علی دوست ، علی بخش ولد امام بخش مهیم خانولد عبدل پر قتل علاقے میں افراتفری اور خوف حیراس پھیل گیا کے موقع قتل امام کی اطلاع ملتے ہی لیوز فور پہنچ کر علاقے میں فائر بندی کروائی اور نعشوں کو گنداواہ اسپتال منتقل کیا افسوس اس بات کی ہے کہ علاقے میں سیلاب ہے لوگ پریشان میں دوسری جانب قبائیلی جھگڑے ختم نہیں ہوتے ایک گھر کے باپ اور دو بیٹے کے قتل سے گھر میں ماتم صغراں برپا ہو گیا ۔ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا مزید کاروائی لیویز تھانہ جھل مگسی کر رہی ہے ۔

Exit mobile version