سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںجیش العدل نے ایرانی فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری...

جیش العدل نے ایرانی فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

مقبوضہ مغربی بلوچستان ( ہمگام نیوز ) سراوان کے علاقے سیب سوران ایرانی فوجی کیمپ پر بلوچ جیش العدل کے سرمچاروں نے راکٹوں , خودکار حتیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی اہکار ہلاک و زخمی ہوئے اس کی زمہ داری بلوچ جیش العدل قبول کرتی ہے اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز