گوادر (ہمگام) جیوانی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایف سی اور کوسٹ گارڈ کی جیوانی کے علاقے گرّیان کی جانب روانہ۔
تفصیلات کے مطابق آج شام کو جیوانی کے علاقے گرّیان میں کوسٹ گارڈ پر دھماکہ ہوا تھا جس کے بعد جاہ وقوع پر ایمبولینس روانہ جبکہ ایف سی و کوسٹ گارڈ کی مذید نفری جاہ وقوع پر پہنچ گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جیوانی گنز دران روڑ، پانوان لنک روڈ، بندری لنک روڈ سمیت مختلف مقامات پر ایف سی کی ناکہ بندی جاری ہے۔