سه شنبه, دسمبر 24, 2024
Homeخبریںجیونی ،گاڈی حادثہ کا شکار ،ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی

جیونی ،گاڈی حادثہ کا شکار ،ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی

گوادر (ہمگام نیوز ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کوسٹل ہائی وے جیونی کے قریب پانوان میں پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار جس میں عبدالواحد ولد پیر محمد سکنہ سُنٹ سر جانبحق ہوگئے ۔

جبکہ حاجی حسین‌ ولد پیر محمد سکنہ سنٹ سر غلام محمد ولد شمبے سکنہ کلاتو نوید ولد حاجی حسین سکنہ کلاتو شدید زخمی ہوئے ۔

زخمیوں کو گوادر جی ڈی اے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز