شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںجیونی: بندری کیمپ میں دھماکہ

جیونی: بندری کیمپ میں دھماکہ

جیونی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی میں بندری کیمپ کے اُس حصے میں دھماکہ ہوا ہے جہاں حکام کے مطابق ضبط شدہ ڈیزل کے اسٹوریج کنٹینر رکھے جاتے تھے۔ دھماکے کے فوراً بعد کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی، جسے قابو کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز