دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںجیونی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ ـ 

جیونی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ ـ 

گوادر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی کے علاقے پانوان میں گزشتہ رات 3 بجے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے جعفر نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر اُن کے بیٹے عبدالغنی کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

واضع رہے جیونی کے علاقے پانوان میں 3 مارچ کو پاکستانی نیوی کی خصوصی یونٹ QRF کی گاڑی پر بی ایل اے کے کامیاب حملے کے بعد فورسز نے گوادر کے مختلف علاقوں میں آپریشن اور چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے جو تاحال جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز