یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںجیونی قابض پاکستانی فورسز کی آپریشن 9 سے زائد افراد لاپتہ

جیونی قابض پاکستانی فورسز کی آپریشن 9 سے زائد افراد لاپتہ

جیونی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی کے مختلف علاقوں صادق بازار، کلدان، گپت اور گردنواح میں گزشتہ روز کی فوجی آپریشن اور گھروں پر چھاپوں کے دوران 9 سے زائد افراد کو حراست میں لیکر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔

 جن میں سے تین افراد کی شناخت طفیل، جمشید، زوہیب، کے ناموں سے ہواہے جبکہ اس دوران کنٹانی سے دو مزدوروں کو بھی حراست میں لیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئے ہیں ۔

مزید تفصیلات جاننے کیلے لواحقین سے رابطہ کی کوشش جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز