سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںجیونی میں نوجوان کی مبینہ خودکشی

جیونی میں نوجوان کی مبینہ خودکشی

جیونی (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق گْوادر کے تحصیل جیونی میں ایک نوجوان نے مبینہ خودکشی کرلی ہے ۔اطلاعات کے مطابق نوجوان نے اپنے گلے میں رسی ڈال کر اپنے زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔مبینہ خودکشی کرنے والے کی شناخت ملک ولد عبدالغفور سے ہوئی ۔وہ شئے آباد جیونی میں رہائش پزیر تھا ،تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نا ہوسکی۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز