Home خبریں کوئٹہ سے لاپتہ محمد ایوب بازیاب کوئٹہ سے لاپتہ محمد ایوب بازیاب 01/09/2023 801 Share FacebookXPinterestWhatsApp کوئٹہ (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے کوئٹہ سے لاپتہ محمد ایوب بازیاب ہو گئے، زرائع کے مطابق دو سال قبل لاپتہ ہونے والے محمد ایوب سرپرہ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں، یاد ہے کہ محمد ایوب کو دسمبر 2021 میں کوئٹہ سے لاپتہ کیا گیا تھا۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR دالبندین نوجوان تین روز سے زامیاد گاڑی سمیت لاپتہ،جھل مگسی سے دو نعشیں برآمد ناگ ٹرمینل سے دو انجنیئرز اور قلات مرکزی سے شاہراہ بس سے 4 مسافروں کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا تربت سے آواران،آواران سے بیلہ تک زامیاد ڈیزل بردار گاڑیوں پر پابندی عائد اوتھل کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کو حادثہ ، ایک شخص ہلاک ایک زخمی زاہدان: ٹریفک حادثے میں بلوچ سوخت بر جاں بحق، 2025 سے لیکر اب تک 262 افراد ہلاک و زخمی ایرانشہر: دامن ندی میں ڈوبنے سے 16 سالہ بلوچ نوجوان جاں بحق شال سبزل روڈ پر فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد ھلاک ایک زخمی تربت اور پنجگور سے دو لاشیں برآمد، ایک کی شناخت ہوگئی تمپ گومازی اور سرنکن میں قابض فورسز کا چھاپوں کے دوران خواتین اور بچوں پر تشدد ،لاپتہ افراد کے گھر پر بھی چھاپہ... تربت ندی سے برآمد نعش کی شناخت طاہر رفیق کے نام سے ہوا ہے وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6399ویں روز بھی جاری، بیبرگ قمبرانی اور ذیشان کے لواحقین نے شرکت کی گرگان کی امیرآباد جیل میں بلوچ قیدی حبیب رخش ماہ کو پھانسی دے دی گئی