یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںجیکب آباد، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او جابحق

جیکب آباد، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او جابحق

 جیکب آباد (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تھانہ میرپور برڑو کے ایس ایچ او نظیر احمد چانڈیو کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ذرئع کے مطابق مسلح افراد نے ایس ایچ او کا پیچھا کیا اور انہیں گولیاں مار کر قتل کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز