دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںحب، دو مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 11افراد ذخمی

حب، دو مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 11افراد ذخمی

حب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں
دو مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 11افراد ذخمی
ہوگئے ہیں ‫

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے مقام شاہ نورانی کراس پر دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی جبکہ مینگل آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ اور ڈنڈوں کے آزادانہ استعمال سے 4 افراد زخمی ہوگئے

ایدھی ذرائع کے مطابق اتوار کو روز ساکراں شاہ نوزانی کراس کے قریب دو سوزوکیوں میں تصادم کے نتیجے میں دونوں سوزوکیوں میں سوار خواتین ،بچے سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ‫
جہاں فوراً طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ‫

یہ بھی پڑھیں

فیچرز