یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںحب:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء سفر علی کو بازیاب کیا...

حب:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء سفر علی کو بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق 23 اکتوبر 2013 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب چوکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء سفر علی ولد قادر بخش سکنہ آواران کے لواحقین نے ملکی اور عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پیارے کو بحفاظت بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز