حب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے بھوانی مدرسہ کا طالب علم پانی کے گڑے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا.
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے بھوانی مدرسہ کا طالب علم پانی کے گڑے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ہیں.
ایدھی ذرائع کے مطابق ایدھی رضاکاروں نے طویل جدوجہد کے بعد نعش کو پانی سے نکال کر نعش ورثا کے حوالے کردیا ہے.
جاں بحق ہونیوالے طالب علم کی شناخت ابوزر ولد مولانا خالد محمود سکنہ بھوانی کے نام سے ہوئی ہے۔