شنبه, جنوري 11, 2025
Homeخبریںحب تیز رفتار ٹرالر نے پولیس اہلکار کو کچل دیا

حب تیز رفتار ٹرالر نے پولیس اہلکار کو کچل دیا

حب (ہمگام نیوز) ریور روڈ شیر شاہ قریب ٹرالر نے پولیس اہلکار کو کچل دیا پولیس اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا، ٹرالر حب کے طرف سے کراچی جارہا تھا پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گرفتار ڈرائیور کے مطابق جگہ جگہ پولیس ہمیں روک کر تنگ کرتا ہے ہم اپنے زندگی سے بھی تنگ آگئے ہے اس لیے ہم نے پولیس والے کو کچل دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز