شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںحب جبری لاپتہ نوجوان کی بازیابی کیلے احتجاج، کراچی، شال شاہراہ...

حب جبری لاپتہ نوجوان کی بازیابی کیلے احتجاج، کراچی، شال شاہراہ بند

حب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں گزشتہ رات جبری لاپتہ مارو ولد پنڈوک نامی نوجوان کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجا کراچی، ڈال شاہراہ بلاک کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاپتہ نوجوان معروف کوہ بلوچ کے لواحقین کی جانب سے کوئٹہ ،کراچی مرکزی شاہراہ پر حب بھوانی کے مقام پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جبری لاپتہ معروف کوہ بلوچ کو منظرِ عام پر لایا جائے۔

دوسری جانب دھرنے کے باعث کراچی، شال شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے۔ مظاہرین سے مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں۔تاہم مظاہرین کا موقف ہے کہ نوجوان کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز