حب ( ہمگام نیوز ) حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق حب کے علاقے ڈی جی سیمنٹ فیکٹری کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے جئے پال اور دریش چکرانالہ کو قتل کردیا جو ایزی لوڈ دوکان کے مالک تھے جن کا تعلق ہندوبرادری سے ہیں