حب (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 3 اکتوبر کو شام 6 بجے ہمارے سرمچاروں نے حب کے علاقے بوانی میں قدرتی پتھر نکالنے والی کمپنی پر حملہ کرکے مشینری کو نظر آتش کردیا۔
ترجمان نے مذید کہا ہے کہ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔