سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںحب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، 17 فراد جاں بحق۔

حب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، 17 فراد جاں بحق۔

حب چوکی: (ہمگام نیوز) شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی کے حادثے میں 17 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زائرین زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی غلام حسین چھٹہ ہوٹل کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز